یمنا ایکسپریس وے پر ڈبل ڈیکر بس میں خوفناک آگ

خاتون سمیت 9 افراد زندہ جل گئے نوئیڈا، 24 ستمبر:۔ (ایجنسی) دہلی کے کشمیری گیٹ سے اتر پردیش کے مہوبا جا رہی ایک ڈبل ڈیکر بس میں بدھ اور جمعرات کی درمیانی شب یمنا ایکسپریس وے پر اچانک خوفناک آگ لگ گئی۔ 33ویں کلومیٹر کے قریب پیش آنے والے اس دردناک حادثے میں ایک خاتون…

Read Full News