الیکشن کمشنر کی تقرری کا معاملہ بڑے بینچ کو بھیجنے پر سپریم کورٹ منقسم
وزیراعظم کا نامزد کردہ رکن کبھی وزیراعظم کی مخالفت نہیں کر سکتا:جسٹس دتہ حتمی فیصلے اور تشکیل کے لیے معاملہ چیف جسٹس کو بھیج دیا گیا نئی دہلی، 23 ستمبر:۔ (ایجنسی) سپریم کورٹ نے بدھ کے روز ‘چیف الیکشن کمشنر اور دیگر الیکشن کمشنرز (تقرری، ملازمت کی شرائط اور مدتِ ملازمت) ایکٹ 2023’ کو چیلنج…
